لندن – برطانیہ (ایچ آراین ڈبلیو) برطانوی نژاد مصری کارکن علاء عبدالفتاح کی رہائی کے بعد سیاسی حلقوں میں بحث جاری ہے۔ ناقدین اور حامیوں کے درمیان اختلاف کے باوجود ایک حقیقت واضح ہے کہ مصر میں اختلاف رائے کو سختی سے کچلا جا رہا ہے۔
حقوقِ انسانی کی تنظیمیں آزادی اظہار کے تحفظ پر زور دے رہی ہیں۔
حق اور سچ کی آواز بنیں۔
ڈونیشن کریں: https://hrnww.com/donate-us


