ایغور مسلمانوں کی ثقافت اور مذہبی آزادی پر پابندیاں برقرار

ارومچی – چین (ایچ آراین ڈبلیو) سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کو موسیقی، مذہبی رسومات اور ثقافتی سرگرمیوں پر سزاؤں کا سامنا ہے۔ نگرانی اور گرفتاریوں نے پورے خطے کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔

انسانی حقوق کے ماہرین اسے ثقافتی نسل کشی قرار دے رہے ہیں۔

مذہبی آزادی کے تحفظ میں حصہ ڈالیں۔
ڈونیشن کریں: https://hrnww.com/donate-us

اپنا تبصرہ بھیجیں