فوجی حکومت کے انتخابات، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری

ینگون – میانمار (ایچ آراین ڈبلیو)- میانمار میں فوج کے زیرِ انتظام ہونے والے انتخابات کو عالمی سطح پر مسترد کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن رہنما قید میں ہیں جبکہ عوام خوف کے ماحول میں ووٹ ڈالنے پر مجبور ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ انتخابات عوامی رائے کی نہیں بلکہ آمریت کو مضبوط کرنے کی کوشش ہیں۔

ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
ڈونیشن کریں: https://hrnww.com/donate-us

اپنا تبصرہ بھیجیں