اوٹاوا – کینیڈا (ایچ آراین ڈبلیو) کینیڈا کی حالیہ خارجہ پالیسی میں تجارت اور سیکیورٹی کو ترجیح دینے پر انسانی حقوق کے کارکنوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں، انصاف اور انسانی وقار جیسے اہم مسائل کو پسِ پشت ڈالا جا رہا ہے۔
سول سوسائٹی کا مؤقف ہے کہ کینیڈا کی عالمی ساکھ اسی وقت برقرار رہ سکتی ہے جب انسانی حقوق کو پالیسی کا بنیادی ستون بنایا جائے۔
انسانی حقوق کے تحفظ میں ہمارا ساتھ دیں۔
ڈونیشن کریں: https://hrnww.com/donate-us


