75

میانمار: رخائن کے اسپتال پر فوجی فضائی حملہ، 31 افراد ہلاک

ینگون (ایچ آراین ڈبلیو) میانمار کی فوج نے اپنی ریاست **رخائن** کے ایک اسپتال پر فضائی حملہ کر کے کم از کم **31 افراد کو ہلاک** کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ یہ حملہ **مغربی رخائن کے شہر مروک او** میں رات کے وقت ہوا۔ حملے کے نتیجے میں **68 افراد زخمی** بھی ہوئے جو اسپتال میں زیر علاج ہیں، اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

### **💚 انسانی حقوق کی خبریں جاری رکھنے کے لیے آپ کا تعاون ضروری ہے**

آپ کا تعاون ہمیں ایسے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی خبریں عوام تک پہنچانے میں مدد دیتا ہے۔
ہر چھوٹا سا تعاون ہمیں آزاد، مستند اور بروقت رپورٹنگ جاری رکھنے کی طاقت دیتا ہے۔

👉 **ہمیں سپورٹ کریں:** **[hrnww.com/donate-us](https://hrnww.com/donate-us)**

اپنا تبصرہ بھیجیں