93

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور، اسرائیلی افواج فلسطینی علاقوں سے نکل جائیں

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے لیے قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ قرارداد کے حق میں 151 ممالک نے ووٹ دیا، 11 ممالک نے مخالفت کی اور 11 ممالک نے ووٹنگ سے اجتناب کیا۔

پاکستانی مندوب نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے لیے امن و انصاف کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں