132

پاکستان کے 20 انتہائی پسماندہ اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں

بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کے 20 سب سے پسماندہ اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں واقع ہیں، جہاں تقریباً 64 لاکھ افراد صحت، تعلیم اور معاشی مواقع جیسے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

صوبائی تقسیم کے مطابق:

بلوچستان: 17 اضلاع

خیبر پختونخوا: 2 اضلاع

سندھ: 1 ضلع

پنجاب: کوئی ضلع شامل نہیں

یہ اعداد و شمار صوبوں کے درمیان ترقیاتی خلیج کو واضح کرتے ہیں، جہاں بلوچستان کے عوام بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں