89

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ پر ٹرمپ کا سخت ردعمل: “قیمت چکانی پڑے گی”

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)وائٹ ہاؤس سے محض چند بلاکس کے فاصلے پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملہ آور کو “جانور” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ “اسے قیمت چکانی پڑے گی”۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں نیشنل گارڈ کے 500 اضافی اہلکاروں کی تعیناتی کا اعلان بھی کیا۔ زخمی اہلکاروں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں