سردار اختر خان جان مینگل نے احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے اور تاریخوں کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) بی این پی کی احتجاجی تحریک جاری رہے گی سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ ماہ رنگ بلوچ رہائی تحریک احتجاجی مرحلے کو دوسری شکل دے دی گئی ، سردار اختر خان جان مینگل نے احتجاجی تحریک کے مرحلے اور تاریخوں کا اعلان کر دیا

18 اپریل کو مستونگ میں احتجاجی ریلی نکالی جائیگی

20 اپریل کو قلات میں ریلی نکالی جائیگی

24 اپریل کو خضدار میں ریلی نکالی جائیگئ

26 اپریل کو پنجگور میں ریلی نکالی جائیگی

28 اپریل کو تربت میں ریلئ نکالی جائیگئ

30 اپریل کو گوادر میں ریلی نکالی جائیگی

2 مئی کو نوشکی میں ریلی نکالی جائیگی

4 مئی کو دالبندین میں ریلی نکالی جائیگی

6 مئی کو خاران میں ریلی نکالی جائیگی

8 مئی کو حب میں ریلی نکالی جائیگئ

10 مئی کو سبی ریلی میں نکالی جائیگی

12 مئی کو نصیر آباد میں ریلئ نکالی جائیگی

ان تمام علاقوں میں نکالے جانے والی ریلیوں میں وہاں سے تعلق رکھنے والے بی این پی کے مرکزی کابینہ کے اراکین سی سی ممبران ضلعی عہدہ داران اور اس احتجاجی تحریک میں شامل سیاسی و قبائلی رہنما شامل ہونگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں