126

ایتھوپیا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کے بادل پاکستان تک پہنچے

ایتھوپیا(ایچ آراین ڈبلیو)12 ہزار سال بعد ایتھوپیا کے ہیلی گُبی آتش فشاں میں ہونے والے دھماکے سے راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور شمالی پاکستان تک پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے پہلی بار آتش فشاں راکھ کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔ راکھ 45 ہزار فٹ کی بلندی پر موجود ہے جو بین الاقوامی پروازوں کے انجن کو متاثر کر سکتی ہے۔ اب تک جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں