آسٹریلیا(ایچ آراین ڈبلیو)آسٹریلوی سینیٹر پولین ہینسن نے برقع پر پابندی کے بل کو پیش نہ کرنے کے احتجاج میں خود برقع پہن کر پارلیمنٹ میں داخل ہو کر ایک متنازعہ حرکت کی۔ ان کے اس اقدام پر مسلم اراکین پارلیمنٹ نے سخت احتجاج کیا، جس کے بعد ایوان کی کارروائی معطل کرنی پڑی۔ ہینسن کا یہ عمل برقع پر پابندی کے لیے دباؤ بڑھانے کی دوسری کوشش تھی۔
137


