133

مسجد میں بچے کی پیدائش کے اعلان پر لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ

میان چنوں(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ چھب کلاں کی پولیس نے مسجد گلزار مدینہ میں بچے کی پیدائش کے اعلان اور مسجد کو پیسے دینے کی پیشکش پر لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق تصور نامی شخص نے مسجد میں غیر متعلقہ اعلان کرکے ضابطے کی خلاف ورزی کی ہے۔ مساجد میں غیر شرعی یا غیر متعلقہ اعلانات کرنا قوانین کے خلاف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں