سرگودھا(ایچ آراین ڈبلیو)حلقہ پی پی-73 کے تمام 163 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں سلطان علی رانجھا 71,770 ووٹوں کے واضح فرق سے کامیاب قرار دیے گئے۔
نتائج کے مطابق:
پہلا نمبر: میاں سلطان علی رانجھا (مسلم لیگ ن) – 71,770 ووٹ
دوسرا نمبر: مہر محسن رضا – 12,970 ووٹ
تیسرا نمبر: حافظ حارث نواز رانجھا (آزاد) – 10,139 ووٹ


