کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا جامعة الرشید کراچی میں خصوصی اوپن سیشن. طلباء اور علمائے کرام کے ساتھ ملاقات
شرکاء نے کہا کہ یہ سیشن فوج اور عوام کے درمیان خلا کو ختم کرنے اور اعتماد بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہے۔
طلباء و علمائے کرام نے سیشن کے اختتام پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور وطن سے محبت اور پاک فوج کے جذبے کا بھرپور اظہار کیا۔


