کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے بنگلہ بازار میں کاروائی کرکے 03 ملزمان کو جواء/سٹّے کی رقم اور پرچیوں سمیت گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان میں غلام ایاز عرف بابو، محمد وحید عرف خرّم اور نوراسلام عرف بادل بھائی شامل ہیں۔ ویسٹ پولیس


