وہاڑی (ایچ آراین ڈبلیو) رتہ ٹبہ میں ایئر فورس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ، طیارہ رتہ ٹبہ کے ساتھ فصلوں میں گرا ، طیارے میں دو پائلٹ سوار تھے جو معمولی زخمی ہو گئے
طیارہ گرنے سے علاقے بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا ، طیارہ گرنے کی اواز سن کر اہل علاقہ کی بڑی تعداد فصلوں میں پہنچ گئی
طیارہ گرنے کی وجہ سامنے نہ آسکی


