کراچی ایرپورٹ سے شہری کو غائب کرنے پر سندھ ہائی کورٹ کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی ایئر پورٹ سے شہری کے لاپتہ ہونے کا معاملہ پر سندھ ہائیکورٹ نے ائیر پورٹ پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

سرکاری اہلکاروں نے بیرونی ملک جاتے ہوتے کاشف نامی نوجوان کو ایئر پورٹ سے حراست میں لیا تھا ۔

کئی روز گزر جانے کے باوجود تاحال گرفتاری ظاہر نہیں کی جارہی ، درخواست گزار

عدالتی حکم کے باوجود پولیس کاشف کی گمشدگی کا مقدمہ درج نہیں کررہی ، درخواست گزار

اپنا تبصرہ بھیجیں