65

پی آئی اے کی 26 ارب روپے منافع کی خبر کی پول کھل گئی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی سے جواب طلب کرلیا کیسے تم نے26 ارب منافع کا اعلان کردیا؟ پی آئی اے ہولڈنگ گروپ کی دوڑیں لگ گئیں، ہنگامی طور پر وضاحتی لیٹر جاری کرنا پڑ گیا کہ یہ منافع پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے نہیں کمایا جو سٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ ہے، بلکہ اسکی ایک سبسڈری کمپنی پی آئی اے نے کمایا ہے جو پچھلے مئی 2024 میں قائم کی گئی، 300 ارب کے واجب الادا قرضے ہولڈنگ کمپنی کو منتقل کرکے اس نئی کمپنی کو صاف سلیٹ کے ساتھ شروع کردیا گیا۔یہ26 ارب منافع اس لئے آیا کیونکہ سارا خسارہ ہولڈنگ کمپنی کے کھاتےڈالا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں