فیصل آباد(ایچ آراین ڈبلیو)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 38 اوورز میں 143 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ کوئنٹن ڈی کاک 53 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
اب پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 144 رنز کا ہدف درکار ہے۔