لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا فلسطین کے لیے بڑا اعلان
فلسطین کے لیے اب عملی میدان میں نکلنے کا وقت آ چکا ہے
پوری پاکستانی قوم جہاد فلسطین کے لیے تیار رہے!
مصلحت کا دور اب ختم ہو چکا ہے
آرمی چیف آف پاکستان فی الفور اپنی فوج فلسطین کی طرف روانہ کر کے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دے
اور
اسلحہ و میزائلوں کے ذریعے بیت المقدس کی حفاظت کے لیے میدان میں نکلے
یا تحریک لبیک پاکستان کو جہاد فلسطین کے لیے جانے کا راستہ دیا جائے
پاکستانی فوج کو فلسطین کی عملی مدد پر مجبور کرنے کے مطالبے کے ساتھ تحریک لبیک پاکستان پوری پاکستانی قوم کو تاریخی احتجاج کی کال دینے جا رہی ہے
ہم اس وقت تک گھروں کو واپس نہیں لوٹیں گے جب تک پاکستانی فوج عملی طور پر فلسطین کے لیے میدان میں نہیں اترتی
یا تو ہم سب شہید ہو جائیں گے
یا پھر پاکستان کی فوج فلسطین کا رخ کرے گی


