متنازعہ کینال اور پیکا ایکٹ کے خلاف وکلا نے 72 گھنٹے کا الٹی میٹیم دے دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وکلاء نے دریائے سندھ پر متنازعہ کینالز بنانے کا فیصلہ اور پیکا ایکٹ واپس لینے کے لیٸے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا

اگر فیصلے واپس نہ لیٸے گٸے تو پورے سندھ سے وکلاء پنجاب سندھ بارڈر کی طرف جاٸینگے اور مطالبات کہ منظوری تک دھرنا دے کر بارڈرز بند کر دیٸے جاٸیں گے۔ صدر کراچی بار عامر نواز وڑاٸچ کا اعلان

اب اس تحریک میں سر پر کفن باندھ کر نکل رہے ہیں چاھے ہماری جان جاۓ یا ہمیں جیلیں ہوں وکلاء نہیں روکیں گے۔ وکلاء کنوینشن میں اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں