106

شراب و اسلحہ کیس: علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کے مقدمے میں انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ یہ مقدمہ تھانہ بارہ کہو میں درج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں