وزیرستان (ایچ آراین ڈبلیو) سیکورٹی فورسز کا لوئر دیر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک کمانڈر حفیظ اللہ معصوم شہریوں سمیت سیکورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھا، ہلاک کمانڈر حفیظ اللہ کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر تھی،


