78

لکی مروت میں سیکیورٹی آپریشن: 8 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت(ایچ آراین ڈبلیو) سیکیورٹی فورسز نے علاقہ وانڈہ شیخ اللہ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا۔

مارخور کی اطلاعات پر کی گئی اس کارروائی میں فورسز نے عسکری مہارت اور بہتر منصوبہ بندی کا مظاہرہ کیا۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز نے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں