100

جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی بحال

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے جیلوں میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کے قانون کو بحال کر دیا ہے۔

عدالت نے پنجاب حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ معطل کرتے ہوئے تین رکنی بینچ کے محفوظ فیصلے کو برقرار رکھا۔ یہ فیصلہ قیدیوں کی سیاسی سرگرمیوں پر قدغن سے متعلق قانونی تنازعے پر حتمی تصفیہ لائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں