کوہٹہ (ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان ہائیکورٹ : بی وائی سی قیادت کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت،جسٹس اعجاز احمد سواتی اورف جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل ڈبل بینچ نے درخواست کی سماعت کی ،بلوچستان ہائیکورٹ کے بینچ نے درخواست گزاروں کے وکلا سے آرٹیکل 5 کے تحت حلفیہ بیان طلب کرلیا ،آئین پاکستان کا آرٹیکل 5 ریاست سے وفاداری کا آرٹیکل ہے ،درخواست گزاروں کیجانب سے کامران مرتضی ،راحب بلیدی ،خالد کبدانی ،علی احمد کرد اور دیگر وکلاء عدالت کے سامنے پیش ہوئے سماعت آدھے گھنٹے بعد دوبارہ ہوگی۔
68


