پولیس کے گشت کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ،دواہلکار شہید

نوشکی(ایچ آراین ڈبلیو) نامعلوم مسلح افراد نے غریب آباد علاقے میں پولیس کے گشت پر فائرنگ کر کے دو اہلکاروں کو شہید کر دیا۔

پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا گھیراؤ کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں