82

بھارت بالی ووڈ طرز کے منظر نامے گھڑ رہا ہے، ایسا جواب دیں گے کہ نسلیں‌ یاد رکھیں گی

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت بالی ووڈ طرز کے منظر نامے گھڑ رہا ہے، ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج اور اُس کے سیاسی آقا کو پاکستانی قوم اور افواج کے عزم کا احساس ہونا چاہئے،

ہر جارحانہ عمل کا جواب تیز، پختہ اور زوردار انداز میں دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ایسا جواب جو آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی،

اپنا تبصرہ بھیجیں