منشیات برآمدگی کا مقدمہ، ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت ملتوی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌سندھ ہائیکورٹ میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ

اداکار ساجد حسن کے بیٹے ملزم ساحر حسن کی درخواست پر سماعت

عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی

ساحر حسن کی طرف سے آئینی درخواست فراز فہیم ایڈووکیٹ نے دائر کی

ریگولر بینچ نے درخواست کو آئینی بینچ میں منتقل کردیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں