کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی بار ایسوسی ایشن کی ایکنک اجلاس میں سکھرحیدرآباد موٹر وے کو نظر انداز کرنے کی مذمت
نائب وزیر اعظم کی سربراہی میں ایکنک اجلاس میں پنجاب میں نئی موٹروے کے قیام کا فیصلہ کیا گیا، کراچی بار
حیدرآباد سکھر موٹروے کی شدید ضرورت کے باوجود منصوبہ نظر انداز کیا گیا، کراچی بار
یہ فیصلہ غیر منصفانہ اور انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے، کراچی بار
سندھ کی ترقیاتی ترجیحات کو نظر انداز کرنا اور قومی اقتصادی منصوبہ بندی میں دوسرے صوبوں کو ترجیح دینا ناقابل قبول ہے، کراچی بار
اس طرح کے جانبدارانہ فیصلے آئین کی بھی خلاف ورزی کرتے ہیں، کراچی بار
یہ فیصلہ سندھ کی عوام میں ناانصافی کے احساس کو بھی گہرا کرتے ہیں، کراچی بار
کراچی بار ہر قسم کی معاشی ناانصافی اور امتیازی سلوک کے خلاف آواز بلند کرتی رہے گیز کراچی بار
وفاقی حکومت اور قومی اقتصادی کونسل فوری طور پر اس فیصلے پر نظر ثانی کرے، کراچی بار کا مطالبہ
سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کی بروقت منظوری اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، کراچی بار


