74

آزاد کشمیرلائن آف کنٹرول،نکیال میں بھارتی فوجی مقامی شخص کی فائرنگ سے ہلاک

آزاد کشمیر(ایچ آراین ڈبلیو)لائن آف کنٹرول کے علاقے نکیال میں رہنے والے مقامی شخص نے بھارتی فوجی کو گولی مار کر بلاک کر دیا نکیال سیکٹر کے گاؤں بالا کوٹ میں گھاس کاٹتے ہوئی خواتین کو پکڑ کر لے جانے کی کوشش پر مقامی شخص کی بھارتی فوج پر فائرنگ ایک بھارتی فوجی بلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں