76

کراچی؛ گلشن نورمیں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 زخمی سمیت 02 ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے گلشن نور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 زخمی سمیت 02 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزمان گلشن نور میں عمیر نامی شہری کو واردات کا نشانہ بنا کر فرار ہوئے تھے، متاثرہ شہری نے علاقہ پولیس کو اطلاع کو دی گئی۔

پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بعد تعاقب اور مقابلے کے 01 زخمی سمیت دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، چھینے گئے 03 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی

برآمدہ موبائل فونز میں سے 01 موبائل فون متاثرہ شہری عمیر سے چھینا گیا بھی شامل ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے جس کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال، جبکہ گرفتار ساتھی ملزم کو تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، ملزمان کا مزید ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں