کاہنہ(ایچ آراین ڈبلیو)سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کی شامت،ایس ایچ او کاہنہ فہیم امداد کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی 3 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار-گروپ کو ہیومن انٹیلی جنس سے 72 گھنٹوں میں پنجوں گاؤں سے گرفتار کرلیا گیا-ملزمان نے 3 روز قبل عابد نامی شخص سے گن پوائنٹ پر 30 ہزار کی واردات کی تھی-
ملزمان ریکی کرکےگن پوائنٹ پرشہریوں سےوارداتیں کرتےتھے۔ملزمان ثمران،آصف،عثمان سےچھینی گئی نقدی اور2 پستول برآمد-ملزمان سےلیاقت آباد کےعلاقےسےچوری ہونے والی موٹر سائیکل بھی برآمد-ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، AVLS ونگ کے حوالے۔سٹریٹ کریمنلز کیخلاف مؤثر حکمت عملی اپنائی جارہی ہے۔


