75

سیری پولیس کی کارروائی میں مین پوری سپلائر گرفتار

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)سیری پولیس کی کارروائی میں مین پوری سپلائر گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا-انچارج سب انسپیکٹر شوکت علی درس کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کی گئی-

سیری پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری کی سپلائی ناکام بنادی گئی-گرفتار مین پوری سپلائر کے قبضے سے 200 عدد تیار شدہ مین پوری برآمد-گرفتار مین پوری سپلائر کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے-

سیری پولیس نے گرفتار مین پوری سپلائر کے خلاف گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا-مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں