45

شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز کا بڑا خریدار افغان باشندہ پکڑا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز کا بڑا خریدار افغان باشندہ پکڑا گیا-سہراب گوٹھ پر خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے افغان باشندے کو حراست میں لیا گیا جس کے قبضے سے 17 موبائل ڈھائی لاکھ کیش اور اسلحہ برآمد ہوا-ملزم روزانہ 14/15 موبائل فون حب چوکی پر موجود شخص کو فروخت کر دیتا تھا جو بلوچستان چلے جاتے تھے-افغانستان باشندا باقاعدہ ایک منظم نیٹ ورک چلا رہا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں