کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بغدادی لیاری میں خستہ بلڈنگ گرنےکامقدمہ،عدالت نے گواہوں کےبیانات ریکارڈ کروانےکی درخواست منظورکرلی-چشم دید گواہوں کےعدالت میں بیان ریکارڈکرانےہیں۔گواہوں کے زیردفعہ 164کےتحت بیانات بہت ضروری ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نےتفتیشی افسر کی درخواست مستردکردی تھی-
43


