36

گزشتہ روز جیٹھ کی فائرنگ سےزخمی خاتون دم توڑ گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)حیدرآباد کالونی میں گزشتہ روزجیٹھ کی فائرنگ سےزخمی ہونے والی خاتون دم توڑ گئی۔خاتون صالحہ تبسم سرکاری ہسپتال میں زیر علاج تھی-حیدرآباد کالونی میں ملزم نے فائرنگ کر کے اپنے باپ بھائی کو قتل اور بھابھی کو شدید زخمی کر دیا تھا۔

ملزم اعجاز کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔واقعہ مالی تنازعہ پر پیش آیا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں