63

3 اسٹریٹ کریمنلز گرفتار- ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد

کراچی(ایچ‌ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 3 اسٹریٹ کریمنلز گرفتار- ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد-ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری اور نبی بخش کی حدود سے گرفتار کیا گیا-

ملزمان کی شناخت عرفان, سندیپ اور فیاض کے ناموں سے ہوئی ہے-ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا-ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج-ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں