67

9 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم سخاوت حسین گرفتار

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایف آئی اے این سی بی انٹرپول اور امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کاروائی9 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم سخاوت حسین گرفتار ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں