67

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی،ملزم ہینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کی تھانہ شہید DSP عبدالمالک بھٹو کی حدود لاہوری محلہ والے علاقے میں کاروائی.ایک ملزم ہینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار-گرفتار ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں ایکسپلوزو ایکٹ اور دہشتگردی ایکٹ تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے-

گرفتار ملزم کی شناخت غلام شبیر کلہوڑو کے طور پر ہوئی ہے-ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کارروائیاں جاری ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں