وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ترکی کے قونصل جنرل مسٹر جمال سانگو کی ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ترکی کے قونصل جنرل مسٹر جمال سانگو کی ملاقات

ترکی کی تنظیم TIKA کے پروگرام کوآرڈینیٹر حلیل ابراہیم بسران ( Halil Ibrahim Basaran) بھی ملاقات میں شریک

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

سندھ اور ترکی کی تنظیم TIKA تعلیم، زراعت اور ثقافت کے شعبوں میں مل کر کام کر رہے ہیں، وزیراعلی ٰ سندھ

ترکی کے مختلف منصوبے تعلیم، زراعت اور ثقافت کے شعبوں میں جاری ہیں، قونصل جنرل جمال سانگو

ٹنڈو جام ایگریکلچر یونیورسٹی میں زرعی تحقیق اور سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں ایک ریسرچ سینٹر قائم کیا جا رہا ہے، مراد علی شاہ

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں حسن علی آفندی ریسرچ سینٹر کے لیے دو منزلہ عمارت بھی تعمیر کی جا رہی ہے، وزیراعلی سندھ

ٹھٹہ کے مکلی مقبروں پر بھی ترکی کام کر رہا ہے، قونصل جنرل جمال سانگو

ترکی مختلف اسپتالوں میں طبی سہولیات بشمول سماعت کے آلات (ہیئرنگ ایڈ) فراہم کیے جا رہے ہیں

سندھ حکومت اور ترکی کا تعلیم کے شعبے میں مزید کام کرنے پر اتفاق

ترکی کی تنظیم TIKA کے سربراہ حلیل ابراہیم کی مدت پوری ہو گئی ہے

حلیل ابراہیم نے اپنی مدت میں سندھ میں کیے گئے پروجیکٹس پر بریفنگ دی

اپنا تبصرہ بھیجیں