کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایسٹ، تھانہ سولجر بازار پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر پارسی کالونی میں کارروائی کرکے ملزم محمد عمیر ولد محمد حنیف کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی آئس اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
42


