کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔تھانہ نوڈیرو کی حدود سکھر روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا۔مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں 9mm پسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے-زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت عبد الحمیر چانڈیو کے نام سے ہوٸی ہے-ابتدائی معلومات کے مطابق مذکورہ ڈاکو سنگین نوعیت کے مقدمات/ سنگین جرائم میں ملوث، و ایکٹو کرمنل ہے-
48


