45

ایس ایس پی لاڑکانہ تین مختلف کارروائیاں،ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)احمد چوہدری صاحب QPM, PSP کی قیادت اور DSP صدر/سول لائنز سعد جبار صاحب کی زیر نگرانی ایس ایچ او تعلقہ انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں-

پہلی کاروائی کے دوران ڈکیتیوں جیسے درجنوں سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزم زیب عرف زاہد چانڈیو حیدر شاہ والے علاقے سے بغیر لائسنس پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار.

دوسری کارروائی کے دوران ڈکیتیوں اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزم عزیر چانڈیو گرفتار-تیسری کاروائی کے دوران ضلع قمبر شہداد کوٹ اور ضلع لاڑکانو کے مختلف تھانوں میں مطلوب ملزم ربنواز عرف ربو گوپانگ مری چوک والے علاقے سے گرفتار-گرفتار ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں