سرگودھا(ایچ آراین ڈبلیو)کوٹ مومن لڑکی کا قاتل 24 گھنٹوں میں گرفتار-ملزم شایان قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا-ڈی پی او نےنوٹس لیتےہوئےملزم کوجلد گرفتارکرنےکاحکم دیا تھا -ایس ایچ او تھانہ کوٹ مومن نےاپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتارکرلیا-وجہ عنادمقتولہ نے ملزم کو چھیڑ خانی پر برا بھلا کہا تھا-
گرفتار ملزم کے خلاف شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں-لوگوں کی جان یا مال کو نقصان پہنچانے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں-گرفتار ملزم کو قانون کے مطابق قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی-


