40

جامعہ کراچی ”یوم حسینؓ “ 17جولائی کو ہوگا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جامعہ کراچی کےدفترمشیرامور طلبہ کے زیر اہتمام ”یوم حسینؓ “ بروزجمعرات17 جولائی2025 ء کو صبح11:00 بجےپارکنگ گراؤنڈ(بالمقابل آرٹس لابی)جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹرخالد محمود عراقی صدارت جبکہ نامور علماء کرام،مقررین اورنعت خواں شرکت کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں