کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ حکومت کا یکم اگست سے ہی جشن آزادی منانے کا اعلان کردیا-صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن اور سعیدغنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت کو شکست کےبعدپہلی 14 اگست ہے جو بھرپور جوش سے منائیں گے، یکم اگست سے ہی جشن آزادی منائی جائے گی، سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتیں بھرپور انداز سے آزادی کا جشن منائیں گی-
43


