43

سندھ کابینہ کی ای-اسٹامپ رولزمیں ترمیم کی تجویزمنظوری دے دی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ کابینہ کی ای-اسٹامپ رولزمیں ترمیم کی تجویزمنظوری دے دی-بورڈ آف ریونیو سندھ نے سندھ ای-اسٹامپ رولز 2020 میں ترمیم کی تجویز دی-کابینہ نے غیر منقولہ جائیداد کی ای-رجسٹریشن میں فزیکل اسٹامپ پیپر ختم کرنے کی منظوری دے دی-

جائیداد کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان اور مؤثر بنایا جائے-عوام کو سہولت دینے کے لیے پیپر لیس نظام وقت کی ضرورت ہے-ای-رجسٹریشن دفاتر میں اب اسٹامپ پیپر جمع کرانے کی ضرورت نہیں رہے گی- فزیکل اسٹامپ پیپر کی جگہ ڈیجیٹل تصدیق کا نظام اپنایا جائے گا-سندھ کابینہ نے 2020 کے ای-اسٹامپ رولز میں ترمیم کی باقاعدہ منظوری دے دی-

اپنا تبصرہ بھیجیں