کراچی؛ سٹی کورٹ میں پہلا تنازعات کے متبادل حل کے سینٹر کا قیام، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ نے سٹی کورٹ میں پہلا تنازعات کے متبادل حل کے سینٹر کا قیام سے متعلق ضلع ایسٹ میں میڈیئشن سینٹر کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سینیئر سول جج سید فراز علی زیدی اور جوڈیشل مجسٹریٹ مسز تہمینہ کو میڈیئشن سینٹر کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کردی گئیں

نوٹیفیکیشن کے مطابق ججز کو تنازعات کے متبادل حل سے متعلق تربیت بھی فراہم کی گئی ہے،

میڈیئشن سینٹر عدالتوں کی سفارش پر تنازعات کے متبادل حل کے لئے کام کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں