نیوکراچی انڈسٹریل ایریا کے تھانیدار نے منشیات فروشوں کا حقہ پانی بند کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی کے احکامات پر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے ایس ایچ او نواز گوندل کی منشیات فروش کے خلاف دبنگ کاروائی

بمقام؛اندرون روڈ ندی کی کنارہ نزد قبرستان سیکٹر 6/B نیو کراچی

بنام گرفتار ملزم
1۔ محمد زاہد ولد جان محمد

برآ مدگی:
1۔ چرس وزنی 550 گرام

جس کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 154/2025 جرم دفعہ 9(1)3B درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے

دوسری کاروائی

ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کے احکامات پر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی گٹکا ماوا فروش کے خلاف کاروائی

بمقام؛اندرون روڈ عقب MCB بینک سیکٹر 5/G نیو کراچی

بنام گرفتار ملزم
1۔ علی ولد نجم علی

برآ مدگی:
1۔ گٹکا ماوا پڑیاں 80 عدد

جس کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 155/2025 جرم دفعہ (I) 4/8 درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں